: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،3اگسٹ (ایجنسی)وزیراعظم اجولا یوجنا کے تحت آج تک بی پی ایل کنبوں کی خواتین کو 25.44 لاکھ ایل پی جی کنکشن دیئے گئے ہیں۔ وزیراعظم کے
ذریعہ یکم مئی 2016 کو بلیا میں شروع کی گئی یہ اسکیم فی الحال 24 ریاستوں کے 553 اضلاع میں چل رہی ہے۔ اسکیم کے تحت آئندہ 3 برسوں کے اندر 1600 روپے کے عوض پانچ کروڑ بی پی ایل کنبوں کو ایل پی جی کنکشن دستیاب کرایا جائے گا۔